Liver Tonic 250ml (For All Animals and Birds)
لیور ٹانک (Liver Tonic) کی خصوصیات اور فوائد
(صرف جانوروں کے استعمال کے لیے)
1. جگر کے کیڑوں کے علاج کے لیے فائدہ مند ہے
2.لمفی شیریانوں یا پیشاب کی نالیوں کے نظام کے لیے مفید
3. جسم میں فاضل اور زہریلے مادوں کا اخراج کا سبب بنتا ہے
4.جلد کی اندرونی بیماری یا الرجی سے صحت یابی کے لیے معاون
5. سوزش یا سوجن کے لیے علاج میں بھی بہترین دوا
6. بھوک لگاتا ہے
7.نظام انہضام میں بہتری پیدا کرتا ہے
8. قوت مدافعت میں اضافہ کرتا ہے
مجموعی طور پر صحت کا ضامن ہے
اسے تازہ پانی کے ساتھ استعمال کیجیے۔
احتیاطی تدابیر
1. ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر ہرگز استعمال مت کیجیے۔
2. دوران علاج یا استعمال کرتے ہوئے ڈاکٹر سے مسلسل رابطہ رکھیں۔
3. میڈیکل سٹور والوں کو چاہیے کہ وہ ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر اس کی فروخت نہ کریں۔
یہ امپورٹڈ دوا ہے
Description

Additional information
Weight | 0.250 kg |
---|---|
Weight | 0.1 kg |
Vendor Information
- Store Name: Callvet Animals Hospital
- Vendor: Callvet Animals Hospital
- No ratings found yet!
-
MERA FINEST INDOOR JELLY FOOD
₨200Finest indoor jelly food is good and pets like that. when you give the finest indoor jelly to your pets they feel happy.
Reviews
There are no reviews yet.